تہران، ایرانی مسلح افواج نے آج بروز جمعرات دارالحکومت تہران سمیت مختلف صوبوں میں ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر پریڈ کا انعقاد کیا۔ تہران میں فوجی پریڈ کا اہتمام بانی انقلاب امام خمینی ﴿رہ﴾ کے مزار کے باہر کیا گیا تھا۔

22 ستمبر، 2022، 5:34 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .