ایرانی صوبے خوزستان میں واقع شوش عجائب گھر کا احاطہ؛ ملک کے سب سے اہم اور شاندار مقامات میں سے ایک ہے جس کی 4000 سال قبل از میلاد مسیح (ع) کی پُرانی تاریخ ہے۔ یہ ایک بڑا علاقہ ہے جس میں مختلف قسم کی عمارتیں اور تعمیراتی ڈھانچے شامل ہیں۔ نیز شوش عجائب گھر جو اس علاقے میں واقع ہے، قدیم ایرانی اشیاء کے اہم ترین عجائب گھروں میں سے ایک ہے/ فوٹو بشکریہ علی معرف
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
متعلقہ خبریں
-
آسٹریا کے سفیر کا یزد میں تاریخی واٹر میوزیم کا دورہ
یزد، ارنا - تہران میں تعینات آسٹریا کے سفیر نے ایرانی صوبے یزد میں تاریخی پانی میوزیم کا دورہ…
-
نوروز کے دنوں میں سیاح گلستان میوزیم کی سیر کے مناظر
تہران، ایرانی دارالحکومت میں نوروز کے موقع پر سیاح گلستان میوزیم کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے…
-
بروجرد میں ہیومن سائنس میوزیم
بروجرد، ایرانی شہر بروجرد میں انتھروپولوجی میوزیم میں ایک انوکھا مجموعہ ہے جس میں وارسا کے…
-
-
ایران میں قشم جیوپارک میوزیم پر ایک جھلک
ایران کے جنوبی جزیرے قشم میں واقع جیوپارک میوزیم کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو قشم کی سیاحتی دلچسبیوں…
آپ کا تبصرہ