تہران، ارنا - 35ویں عالمی فوجی کشتی مقابلوں (CISM) آج بروز اتوار پانچ زمروں میں ایرانی دارالحکومت تہران کے آزادی اسپورٹس کمپلیکس میں انعقاد کیا گيا۔ جس میں 22 ممالک بشمول یوکرین، گنی، فرانس، نائجیریا، سری لنکا، یونان، پولینڈ، شام، ہالینڈ اورغیرہ کے 300 کھیلاڑی شامل ہیں۔ اس ایونٹ میں ہمارے ملک کی ٹیموں کے 32 کھیلاڑی شرکت کریں گے۔

رقابت‌های کشتی آزاد نظامیان جهان (سیزم)

21 نومبر، 2021، 4:49 PM

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .