تہران، عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی آج بروز منگل ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں ایرانی اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور بات چیت کیلیے ایرانی دارالحکومت تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ پہنچ گئے جہاں ایرانی وزیر توانائی'رضا اردکانیان' نے ان کا استقبال کیا۔

21 جولائی، 2020، 3:53 PM

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .