شیراز، ایران کے جنوب مغرب میں واقع شہر شیراز کے شمال مشرقی علاقے مردوشت میں تاریخی مقام "تخت جمشید" جو "پارسہ" کے نام سے بھی مشہور ہے ایرانی پرانی ثقافت اور تاریخ کی عکاسی کرتا ہے جسے 518 ہجری قمری میں بادشاہ داریوش کبیر کے حکم سے تعیمر کیا گیا۔ تخت جمشید کو 1979 میں عالمی ثقافتی ورثے یونیسکو کی فہرست میں شامل کردیا گیا.

25 جنوری، 2020، 11:26 AM

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .