25 دسمبر، 2021، 5:50 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84590311
T T
0 Persons
ایرانی فلم The Cure کی جنوبی افریقہ میلے میں پہلی بین الاقوامی نمائش ہوگی

تہران، ارنا-  "پیمان پورتاش" کی پرڈیوس کردہ شارٹ فلم The Cure کو پہلی بین الاقوامی نمائش میں جنوبی افریقہ میں منعقدہ After Life فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

فلم The Cure کی کہانی کے خلاصے میں آیا ہے کہ ایک لڑکی جو پہلے چھاتی کے کینسر کا تجربہ کر چکی ہے اب وہ اپنی ماں کو، جسے بعد میں کینسر ہوا تھا، ہسپتال لے جاتی ہے اور سرجری سے ایک رات پہلے اپنے تجربات اپنی ماں کو دیتی ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .