30 اگست، 2021، 11:20 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84454017
T T
0 Persons
خسروانی نے پیرالمپکس میں ایران کا چوتھا طلائی تمغہ جیت لیا

ٹوکیو، ارنا – ایران کے کھیلاڑی نے ٹوکیو پیرالمپک گیمز میں لانگ جمپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایرانی قافلے کا چوتھا طلائی تمغہ جیت لیا۔

ایرانی کھیلاری' امیر خسروانی نے ٹوکیو کے پیرالمپک مقابلوں کے چھٹے دن میں لانگ جمپ میں کلاس 12 T میں 7 میٹر اور 16 سیکنڈ کا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

آذربائیجان ، کیوبا ، سویڈن ، ازبکستان ، جرمنی ، بیلاروس اور ایران کے 10 کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ 12T کلاس لانگ جمپ مقابلے منعقد ہوئے۔

کیوبا کے کھیلاڑی ساون پینہ دا نے 7 میٹر اور 16 سینٹی میٹر کے ریکارڈ کے ساتھ چاندی کا تمغہ اور آذری کھیلاڑی 'سعید نجف زادہ' نے بھی 7میٹر اور 3سٹی میٹر کےریکارڈ کے ساتھ کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔

اب تک ایرانی قافلے نے ٹوکیو پیرالمپکس میں 4 طلائی اور 4 چاندی کے تمغے جیتے ہیں اور میڈل ٹیبل میں 14 ویں نمبر پر ہیں۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .