2 جون، 2021، 3:59 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84353102
T T
0 Persons
ایرانی جزیرے خارک میں آتشزدگی کا شکار ہونے والا ایرانی ڈسٹرائر ڈوب گیا

تہران، ارنا - ایرانی جزیرے خارک میں آتشزدگی کا شکار ہونے والا ایرانی ڈسٹرائر ہر ممکن کوششوں کے باوجود مکمل طور تر ڈوب گیا۔

ایران کے سب سے بڑے بحری جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جسے بیس گھنٹوں کی کوششوں کے باوجود ڈوبنے سے نہ بچایا جا سکا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق عملے کےارکان کوبا حفاظت بچالیا گیا ہے، بحری امدادی جہاز ایرانی بندرگاہ کے قریب تربیتی مشن پر تھا۔آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکیں۔

امدادی جہاز “خارک” کو بچانے کی ہر کوشش کی گئی لیکن بچایا نہ جا سکا۔ اس بحری جہاز کا نام اس جزیرے کے نام سے منسوب ہے۔

 اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .