26 جنوری، 2020 9:27 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83648164
0 Persons
ایرانی ہینڈ بال ٹیم کو ایشیا کی چھٹی پوزیشن حاصل

تہران، ارنا – ایرانی ہینڈ بال ٹیم نے کویت میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لی۔

ایرانی قومی ہینڈبال ٹیم گزشتہ روز کویت میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اپنے آخری میچ میں 29-26 پو ائنٹس کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے حریف کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکی چھٹے نمبر پر آگئی.

تفصیلات کے مطابق، ایشیائی ہینڈبال چیمپیئن شپ اور کوالیفائر مقابلوں کا 19 ویں مرحلہ 16 سے 27 جنوری تک  کویت کی میزبانی میں منعقد ہو رہا ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 11 =