ایران کےعالمی روائتی مقابلے زورخانہ گیم میں 100 غیرملکی کھیلاڑی شریک

بجنورد، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بجنورد میں بین الاقوامی روائتی مقابلے اور کشتی زورخانہ گیم کا تیسرا مرحلہ منعقد ہوگا جس میں 100 غیر ملکی کھیلاڑی شریک ہوں گے.

ایرانی شہر بجنورد 18 سے 22 جنوری تک بین الاقوامی روایتی کشتی ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کی میزبانی کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق ان مقابلوں میں 23 ممالک بشمول پولینڈ، ایسٹونیا، ترکی، قبرص، ہنگری، جنوبی کوریا، یوکرائن، جارجیا ، آذربائیجان، بنگلہ دیش، بھارت، انڈونیشیا، ترکمنستان، قازقستان، تاجکستان، ازبکستان، عراق، افغانستان، تنزانیہ، یوگنڈا، زمبابوے اور کیمرون سے 100 کھیلاڑی حصہ لیں گے.

مجموعی طور پر 12 ایشیائی، 7 یورپی اور 4 افریقی ممالک ان مقابلوں میں شرکت کریں گے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 3 =