ایرانی شطرنج کھیلاڑی کی عالمی جونیئر مقابلوں میں پہلی پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی'باراد یگانگی' نے بیلاروس میں عالمی جونیئر شطرنج مقابلوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

'باراد یگانکی' بیلاروس میں ہونے والے بین الاقوامی انتھائی تیز رفتار شطرنج مقابلوں میں 9 پوائنٹس سے پہلی پوزیشن پر ہے.

تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی انتہائی تیز رفتار شطرنج ٹورنامنٹ بیلاروس میں منعقد ہوا جس میں 36ممالک کے کھیلاڑی شریک تھے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =