ایرانی ساحلی ہینڈبال ٹیم نے عالمی مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا

 تہران، ارنا-  اسلامی جمہوریہ کی ساحلی ہینڈبال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے 2020 عالمی مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی ساحلی ہینڈ بال ٹیم نے چین میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں ویتنام کیخلاف کھیلے جانے میچ کو 1-2 نتیجے کیساتھ جیت کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کی تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد 2020 عالمی ہینڈ بال مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

واضح رہے کہ ساتویں ایشیائی ہینڈ بال مقابلوں کا 15 جون سے چین کی میزبانی میں آغاز ہوچکا تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 10 =