22 دسمبر، 2018، 10:42 AM
News ID: 3662677
T T
0 Persons
ایران نے دو مہینوں میں 8 ہزار ٹن پستہ برآمد کیا

کرمان، 22 دسمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ دو مہینوں کے دوران مختلف ممالک کو 8 ہزار ٹن پستہ برآمد کیا ہے.

یہ بات ایرانی پستہ ایسوسی ایشن کے صدر ' سید محمود ابطحی' نے ہفتہ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ گزشتہ مہینوں میں ایران سے مختلف ممالک کو 8 ہزار ٹن پستہ برآمد کیا گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ کے بعد پستے کی برآمدات کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے.
9410*274**