صدر روحانی نے ایکواڈور کے ہم منصب 'لینن مورینو' کے نام اپنے پیغام میں ایکواڈور کی قوم اور حکومت کو قومی دن کی آمد پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.
انہوں نے ایکواڈور کے صدر مملکت کی تندرستی، ایکواڈور کی قوم اور حکومت کی خوشحالی اور سربلندی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، 11 اگست، ارنا - صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر 'حسن روحانی' نے لاطینی امریکی ملک ایکواڈور کو قومی دن پر مبارکباد پیش کی.