9 جون، 2018، 2:09 PM
News ID: 3633795
T T
0 Persons
ایران کی معاشی ترقی پر عالمی بینک کی تازہ ترین رپورٹ

تہران، 9 جون ارنا - عالمی بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال اقتصادی ترقی کی شرح 4.1 فیصد رہے گی.

عالمی بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں ایران کی اقتصادی ترقی کا جائزہ لیا.

رپورٹ کے مطابق، سال 2017 میں ایران کی معاشی خوشحالی کی شرح 3.6 فیصد رہی جبکہ حالیہ رپورٹ میں یہ شرح 4.3 تک پہنچ گئی ہے.

عالمی بینک کے مطابق، توقع کی جاتی ہے کہ 2019 اور 2020 میں بھی ایران کی معاشی ترقی 4.1 فیصد اور 4.2 فیصد تک پہنچے گی.

274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@