ترجمان دفترخارجہ 'بہرام قاسمی' نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں سائبیریا کے ایک شاپنگ مال میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے.
یاد رہے کہ روسی علاقے سائبیریا کے شاپنگ مال میں آگ لگنے کی وجہ سے 37 افراد جاں بحق اور 41 بچوں سمیت 69 افراد لاپتہ ہیں.
274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، 26 مارچ، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے روس کے علاقے 'سائبیریا' میں آگ کے ایک بھیانک واقعے کے نتیجے میں درجنوں افراد کی جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے.