رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آٰيت اللہ خامنہ اي آج 'تہران' ميں يوم بسيج مستضعفين كے سلسلے ميں اعلي بسيجي افسروں اور اہلكاروں سے خطاب فرمائيں گے.
اس ملاقات كے حوالے سے تازہ ترين خبر جلد نشر ہوجائے گي.
274
رہبر معظم انقلاب کی اعلی بسیجی کمانڈر اور افسروں سے ملاقات
25 نومبر، 2015، 12:38 PM
News ID:
2987164

تہران - ارنا - سپریم لیڈر 'حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای' نے بدھ کے روز ایرانی رضا کار فورس، بسیج کے اعلی کمانڈروں، افسر اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات کی.