22 جون، 2015، 1:53 PM
News ID: 2867952
T T
0 Persons
صدر روحانی کا اماراتی ولی عہد سے فون پر رابطہ

ابوظہبی - ارنا - ایرانی صدر 'حسن روحانی' اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ 'محمد بن زید النہیان' کے درمیان فون پر رابطہ ہوا جس میں فریقین نے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا.

متحدہ عرب امارات كے سركاري ذرائع كے مطابق، گزشتہ اتوار كي شام كو ہونے والي اس گفتگو كے دوران شہزادہ محمد بن زيد النہيان نے صدر روحاني كو رمضان كريم كے مہينے كي آمد پر مباركباد پيش كي.



محمد بن زيد النہيان جو اماراتي مسلح افواج كے ڈپٹي سپريم كمانڈر بھي ہيں اس موقع پر ايران اور متحدہ عرب امارات سميت تمام مسلم ممالك كے لئے خوشحالي اور كاميابي كي خواہش كا اظہار كيا.



274