"مپنا" انڈسٹریئل گروپ نے جمعرات کو پچاسویں لوکوموٹیو یا ڈیزل انجن "فولاد مبارکہ" اسٹیل مل کے حوالے کردیا۔ اس موقع پر مپنا انڈسٹریئل گروپ کے سربراہ محمد اولیا اور فولاد مبارکہ اصفہان اسٹیل مل کے سربراہ سعید زرندی موجود تھے۔ قابل ذکر ہے کہ یہ ڈیزل انجن مکمل طور پر ایرانی ماہرین نے تیار کیا ہے۔
13 مارچ، 2025، 3:21 PM
آپ کا تبصرہ