گرگان، 'عمادیہ' نامی تاریخی مذہبی مدرسہ شمالی شہر گرگان کےعلاقے دربنو میں واقع ہے جو صفوی دور حکومت کے تاریخی مقامات میں سے ایک ہے۔یہ مدرسہ 1980 میں بنایا گیا ہے جس میں 84 کمرے، 8 کلاس رومز اور چار میٹنگ ہالز موجود ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha