نئے عیسوی سال کے آغاز اور کرسمس کی تقریبات کے ساتھ ہی اصفہان کے شہریوں نے جلفا نامی محلے میں واقع وانک چرچ میں حاضر ہوکر اصفہان کے آرمینیائی باشندوں کے ساتھ کرسمس ٹری سے یادگاری تصاویر کھنچوائی اور ان کو نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکبادی دی/ فوٹو بشکریہ زہرا باغبان

26 دسمبر، 2021، 6:43 PM

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .