تہران، ارنا – کرونا کی پاسٹوکووکس ویکسین(Pasto Covac ) ایران اور کیوبا کے تعاون سے پاستور انسٹی ٹیوٹ کے ریرچ کمپلیکس میں تیار کی جا رہی ہے۔ پاسٹوکووکس ویکسین ان چند ویکسینز میں سے ایک ہے جو 2 سے 18 سال کی عمر کے گروپ کے لیے تجربہ کیا گیا ہے اور ان عمروں کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
آپ کا تبصرہ