13 جنوری، 2020 4:50 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83632648
0 Persons

ایرانی جنوبی صوبے کردستان میں زریبار نامی تالاب میں مہاجر پرندوں کی آمد کی تصاویر کو دیکھتے ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ زریبار کا حسین تالاب، مغربی صوبے کردستان کے شہر سنندج میں واقع اور شہر مریوان سے 3 کلومیٹر اور کردستان سے 135 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، اس کی لمبائی 5 کلومیٹر اور اس کی چوڑائی 1.5 کلومیٹر اور سمندر سے 1285 میٹر بلندی پر واقع ہے.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 2 =