ہمدان، ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں واقع علیصدرغار دنیا کا سب سے بڑا تالابی غار ہے جسے دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں سیاح ہمدان کا رخ کرتے ہیں۔علیصدرغار میں واقع جھیل کی گہرائی تقریبا 14 میٹر ہے۔ یہ غار جو خوبصورتی کے اعتبار سے لاثانی ہے شہر ہمدان کے شمال مغرب سے تقریبا 75 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود علیصدر نامی گاوں میں واقع ہے۔ یہ غار ایرانی دارلحکومت تہران سے تقریبا 300 کلومیٹر دور ہے۔

4 جولائی، 2019، 2:50 PM

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .