2 اکتوبر، 2019 11:33 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83500115
0 Persons
ایران کے زیر اہتمام سائکلینگ ٹور کا آغاز

تبریز، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام 34ویں بین الاقوامی سائکلینگ ٹور کا آغاز کردیا گیا ہے.

اس تہوار میں 14 ملکی اور غیرملکی ٹیمیں شریک ہیں.
منعقد ہونے والے ٹور میں دس ممالک سمیت اسلامی جمہوریہ ایران، ملائیشیا، روس، قازقستان، بحرین، جنوبی افریقہ، ہانگ کانگ، چین، بیلاروس اور بیلجیئم شریک ہیں.
ایران کی چار اور ملائیشیا کی دو ٹیمیں 34ویں بین الاقوامی سائکلینگ ٹور میں شریک ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 5 =