ارنا رپورٹ کے مطابق، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل ایڈمیرل "علی شمخانی"، وزیر خارجہ "حسین امیرعبداللہیان"، جوہری توانائی ادارے کے سربراہ "محمد اسلامی" اور اعلی ایرانی مذاکرات کار "علی باقری کنی" آج بروز بدھ کو ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں حاضر ہوکر، پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق پارلیمنٹ کے اراکین کے سوالات کا جواب دیں گے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu