جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان سمیت اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو لکھے گئے خط میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنے اور مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم اور بربریت پر احتجاج اور غزہ کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منانے کی تجویز پیش کی ہے۔