تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپی یونین کے کوارڈینٹیر کے ذریعے  پابندیوں کی منسوخی کے ممکنہ معاہدے کے مسودے کے متن سے متعلق امریکہ کا جواب دے دیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "ناصر کنعانی" نے مزید کہا کہ امریکی جواب موصول ہونے کے بعد ہی اسلامی جمہوریہ ایران کی ماہرین کی ٹیم نے اس کو سنجیدگی سے جائزہ لیا اور مختلف سطوح میں جائزہ لینے کے بعد یورپی یونین کے کوارڈینیٹر کے ذریعے  اپنے جواب کو امریکہ کا پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ بھیجے گئے متن کا تعمیری رویہ ہے جس کا مقصد معاہدے کو حتمی شکل دینا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

لیبلز