انہوں نے مزید کہا کہ یورپ میں قرآن پاک کی توہین اظہار رائے کی آزادی نہیں بلکہ اس کیخلاف ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے نماز کے قومی اجلاس میں کہا کہ جو لوگ دین، قرآن اور پیغمبر کی توہین کرتے ہیں وہ تمام ابراہیمی مذاہب کی توہین کرتے ہیں، وہ انسانیت کی توہین کرتے ہیں۔