اجراء کی تاریخ: 20 جولائی 2022 - 16:30
تہران، ایران کے دورے پر آئے ہوئے شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد نے آج بروز بدھ اپنے ایرانی ہم منصب 'حسین امیر عبداللہیان اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں۔