قطر (ارنا) حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے آج دوحہ میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے آج  دوحہ میں  ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، الاقصیٰ طوفان آپریشن کی فتح کے بعد ایران کے اعلی حکام کے ساتھ  حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی یہ پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu