ارنا رپورٹ کے مطابق، فٹ بال کی تاریخ اور شماریات کی بین الاقوامی فیڈریشن نے 2022 کے آخر میں اس سال ایشیائی براعظم کی منتخب ٹیم کے کیھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کیا۔ ایرانی قومی ٹیم اور پرتگال کی پورٹو ٹیم کے اسٹرائیکر مہدی طارمی اس ٹیم میں واحد ایرانی کیھلاڑی ہیں۔
2022 میں طارمی کو 39 گول کیساتھ ایشیائی براعظم کا بہترین اسکورر بھی قرار دیا گیا۔
منتخب ایشیائی ٹیم میں چار کیھلاڑیوں کے ساتھ جاپان اور تین کھلاڑیوں کے ساتھ جنوبی کوریا کا حصہ سب سے زیادہ ہے۔ منتخب ٹیم میں سعودی عرب کے دو اور ایران اور آسٹریلیا کا ایک ایک کیھلاڑی شامل ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu