اسی محکمہ کے مطابق، اس عرصے کے دوران ملک کا برآمدی پورٹ فولیو ظاہر کرتا ہے کہ صنعتی اور ہائی ٹیک مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی کسٹم کی طرف سے شائع کردہ معلومات کے مطابق 1401 کے شمسی سال آٹھ مہینوں کے دوران، 4۔32 ارب ڈالر کی مالیت پر مشتمل4۔70 ٹن مصنوعات کی برآمدات ہوئی ہیں جس میں میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں وزن کے لحاظ سے 16 فیصد کی کمی ہوئی ہے اور مالیت کے لحاظ سے 4۔4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
مذکورہ مدت میں ملک کے برآمدی پورٹ فولیو پر ایک نظر ڈالنے سے پتہ چلتا ہے کہ صنعتی اور ہائی ٹیک مصنوعات (اعلی سطحی ٹیکنالوجی) کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور بلک مصنوعات اور خام مال کے مقابلے میں پروسیس شدہ مصنوعات کی برآمدات ہوا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu