ایرانی وزیر خارجہ جنہوں نے اردن کے دورے پر ہے، آج بروز منگل یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے ساتھ ملاقات کی۔
اس ملاقات میں اعلی ایرانی مذاکرات کار علی باقری کنی اور جوہری معاہدے کے کوارڈینیٹر "انریکہ مورا" بھی شریک تھے۔
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ملاقات کی۔