انریکہ مورا
-
سیاستپابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات جاری رہیں گے، نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری
تہران/ ارنا- ایران کے نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری نے بتایا ہے کہ ایران پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لئے ایران اور یورپ کے مابین مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
سیاستجوہری معاہدہ بہترین آپشن ہے:مورا
تہران، ارنا- یورپی یونین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل انریکہ مورا نے 2016 کو طے پانے والے معاہدے کو ایرانی جوہری پروگرام کے معاملے کے حوالے سے بہترین آپشن قرار دیا۔
-
سیاستایرانی چیف مذاکرات کار کی جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے یورپی سفارتکاروں کی ملاقات
تہران، ارنا – چیف ایرانی مذاکرات کار نے جوہری معاہدے کے بحالی کے لئے یورپی سفارتکاروں کی ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
سیاستیورپی یونین اور ایرانی حکام جوہری مذاکرات کو سنجیدگی سے آگے بڑھا رہے ہیں: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور ایرانی سفارت کار جوہری معاہدے کی بحالی کے بارے میں مشاورت کی سنجیدگی سے پیروی کر رہے ہیں۔
-
سیاستایرانی چیف جوہری مذاکرات کار کی انریکہ مورا سے ملاقات
نیو یارک، ارنا - ایران کے اعلی جوہری مذاکرات کار نے جوہری معاہدے کے بحالی مذاکرات کے یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر سے ملاقات اور بات چیت کی۔
-
سیاستایران اور روس کے مذاکراتکاروں کی دوسری ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی اعلی مذاکراتکار نے آج بروز جمعہ روسی روسی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران کے اعلیٰ جوہری مذاکرات کار کی ویانا میں انریکہ مورا سے ملاقات
تہران، ارنا - ایران کے اعلی جوہری مذاکرات کار نے جوہری معاہدے کے بحالی مذاکرات کے یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر سے ملاقات کی۔
-
سیاستویانا میں حتمی معاہدے کا حصول پابندیوں کی "موثر" اور پائیدار" منسوخی پر منسک ہے
تہران- ارنا- ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات، پانچ مہینوں سے تعلل کے بعد اسی وقت آغاز ہونے والے ہیں جب ایرانی مذاکراتی ٹیم کے موقف سے ظاہر ہوتا ہے کہ حتمی معاہدے کا حصول، ملک کیخلاف پابندیوں کی موثر اور پائیدار منسوخی پر منسک ہے۔
-
سیاستسب سے اچھا ممکنہ معاہدہ میز پر ہے؛ تمام فریقین حتمی اقدامات اٹھائیں: انریکہ مورا
تہران، ارنا- یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ سب سے اچھا ممکنہ معاہدہ میز پر ہے؛ انہوں نے تمام فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ معاہدے کے حصول کیلئے حتمی اقدامات اٹھائیں۔
-
سیاستایک اچھے اور مستحکم معاہدے تک پہنچنے کیلیے ایران کے پختہ ارادے میں کوئی شک نہیں ہے: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا – ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطےمیں پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کے ساتھ ساتھ کچھ اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور کے بارے میں بات چیت کی۔
-
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان؛
سیاستباقری کنی اور انریکہ مورا پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات پر رابطے میں رہیں گے
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اعلی ایرانی سفارتکار اور جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے کوارڈینٹرنے دوحہ مذاکرات میں پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات سے متعلق بات چیت کی اور وہ اس حوالے سے رابطے میں رہیں گے۔
-
سیاستاعلی ایرانی مذاکرات کار اور انریکہ مورا کا دوحہ میں مذاکرات کا آغاز
تہران، ارنا- اسلامی جمہوری ایران کے اعلی مذاکرات کار "علی باقری کنی" اور پابندیوں کی منسوخی کے ویانا مذاکرات کے کوارڈینٹر "انریکہ مورا" کے مذاکرات کا دوحہ میں آغاز ہوگیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے سربراہ؛
سیاستباقری کنی کے مطابق ویانا مذاکرات بند گلی میں نہیں ہیں
تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اس کمیشن کے اجلاس میں نائب ایرانی وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار کی شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ باقری کنی نے پارلیمنٹ کے اراکین کو یورپی یونین کی اعلی مذاکرات کار کے حالیہ دورہ ایران سے متعلق سوالات کا جواب دے دیا۔
-
سیاستایک معاہدے تک پہنچنے کا امکان ہے: جوزف بوریل
تہران، ارنا – یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اینریک مورا کے دورہ ایران کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک معاہدے تک پہنچنے کا امکان ہے۔
-
سیاستایک قابل اعتماد معاہدہ دستیاب ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اپنا سیاسی فیصلہ کرے اور اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایک اچھا اور قابل اعتماد معاہدہ دستیاب ہوگا۔
-
سیاستفرینکفرٹ ایئرپورٹ کی کہانی کے پیچھے کیا ہے؟
تہران، ارنا - یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب کو تہران سے واپسی کے بعد جرمنی میں عارضی طور پر حراست میں لے لیا گیا اور ان کا موبائل فون ضبط کر لیا گیا۔
-
سیاستباقری کنی کی انریکہ مورا سے ملاقات
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ اور ویانا مذاکرات کے کوارڈینیٹر کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری؛
سیاستویانا مذاکرات کے ساتھ ساتھ معاشی تبدیلی کے منصوبے پر عمل درآمد حکومت کے غلبے کو ظاہر کرتا ہے
تہران، ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے اس بات پر زور دیا کہ "انریکہ مورا" کے دورہ تہران کے موقع پر ملک کیخلاف جابرانہ پابندیوں کی منسوخی کیلئے ویانا مذاکرات کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ معاشی تبدیلی کے منصوبے پرعمل درآمد حکومت کی ملک کی اہم سیاسی اور معاشی کیسوں پر غلبے کو ظاہر کرتا ہے۔
-
سیاستانریکہ مورا تہران میں باقری کنی سے ملاقات کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ اور ویانا مذاکرات کے کوارڈینیٹر تہران میں اعلی ایرانی مذاکراتکار سے ملاقات کریں گے۔
-
سیاستانریکہ مورا کا دورہ ایران؛ 11 مئی کو باقری کنی سے ملاقات ہوگی
تہران، ارنا- یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ اور ویانا مذاکرات کے کوارڈینیٹر"انریکہ مورا"، 10 مئی کو مذاکرات کی پیروی کرنے کے مقصد سے تہران کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستامریکیوں کیجانب سے کوئی نیا جواب نہیں ملا: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کے نائب وزیر خارجہ انریکہ مورا کے حالیہ دورہ تہران کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران نے یورپی یونین کے ذریعے امریکہ کو واضح پیغامات پہنچائے ہیں لیکن ابھی تک امریکیوں کی جانب سے کوئی نیا جواب نہیں ملا ہے۔
-
تصویراینریک مورا کی امیر عبداللہیان سے ملاقات کے مناظر
تہران، ارنا – ویانا مذاکرات کے رابطہ کار 'اینریک مورا' نے آج بروز اتوار تہران میں ایرانی وزیر خارجہ کےساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستمورا کی ایرانی سنیئر مذاکرات کار سے ملاقات
تہران، ارنا – ویانا مذاکرات کے رابطہ کار نے ایرانی سنیئر مذاکرات کار کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستمورا کا دورہ تہران؛ امریکہ کو سیاسی فیصلے اپنانے کیلیے یورپ کی کوشش
تہران، ارنا - مذاکرات کے یورپی رابطہ کار اتوار کو ہمارے ملک کے حکام اور سینئر مذاکرات کار سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وہ امریکہ روانہ ہو جائیں گے تاکہ واشنگٹن ایران کے نکات اور مطالبات کے بعد اپنا سیاسی فیصلہ اپنائے۔
-
سیاستمورا کل ایرانی حکام سے ملاقات کریں گے/ پیر کو واشنگٹن جائیں گے
تہران، ارنا - مذاکرات کے کوآرڈینیٹر اینریک مورا نے اتوار کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سنیئر مذاکرات کار علی باقری کنی سے ملاقات کرے گا۔
-
سیاستویانا میں ایرانی چیف مذاکرات کار کی انریکہ مورا سے ملاقات
ویانا، ارنا - ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ کے ساتھ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ملاقات کی۔