یہ بات حسین امیرعبداللہاین نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے معاہدے تک پہنچنے کے لئے کھڑکی کھول ہے مگر ہمیشہ کے لیے نہیں۔
امیرعبداللہیان نے کہا کہ ہم نے یوکرائن کے سیاسی حل پر تاکید کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ نہ گوانتانامو اور ابوغریب کے واقعے اور نہ یمنی اور افغان خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم امریکہ کو دوسروں کو مشورہ دینے کی اجازت نہیں دیتے ہیں ۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
یورپی یونین کیساتھ معاہدے کے حتمی اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا: امیرعبداللہیان
24 دسمبر، 2022، 11:05 AM
News ID:
84978711
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران معاہدے کے حتمی اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران نتیجہ خیز مذاکرات کو نہیں چھوڑے گا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نتیجہ خیز مذاکرات سے خود کو دور نہیں کرے…
-
ویانا مذاکرات کو نتیجے تک پہنچنے کا واقعی امکان ہے/امریکہ تیار نہیں ہے: الیانوف
لندن، ارنا – پابندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں روسی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ…
-
ایرانی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ملاقات کی۔
آپ کا تبصرہ