ناصر کنعانی نے آج بروز پیر نے کہا ہے کہ اردن میں ہونے والے بغداد 2 سربراہی اجلاس میں شرکت کی سرکاری دعوت کے بعد ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ایران کی جانب سے اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اگست 2021 میں بغداد اجلاس کے انعقاد کے بعد، اردن کا دارالحکومت 'امان' اس سال 20 دسمبر کو عراق سے متعلق ایک علاقائی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
اس اجلاس میں ایران، ترکی اور سعودی عرب سمیت متعدد عرب ممالک شرکت کریں گے۔