ارنا رپورٹ کے مطابق، آناہیتا زاہدی فر نے فلپائن میں منعقدہ ایشیائی شطرنج مقابلوں کے رپیڈ حصے میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دیکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن کو جیت لیا۔
اس ٹیم کی قیادت گرینڈ ماسٹر "مرتضی محجوب" کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ ایشین شطرنج مقابلوں کا معیاری حصہ کل (ہفتہ) سے شروع ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu