خوزستان، ارنا – سپاہ پاسداران کے انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے ایک یورپی ملک کی جانب سے حمایت یافتہ تخریب کاری اور دہشتگردی گروپ کو کوئی کاروائی سے پہلے تباہ کردیا گیا۔

گرفتار ہونے والوں نے اعتراف کیا کہ بہت سے عرب لوگوں اور شخصیات کو قتل کرنے اور خوزستان میں زاہدان اور اردبیل جیسے فسادات کے منظر نامے کو دہرانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu