زاہدان کی مسجد مکی کے امام جماعت عبدالحمید اسماعیل زہی نے اتوار کے روز علامہ حاج علی اکبری کے دورے صوبے سیستان و بلوچستان کے موقع پر ان کے ساتھ ملاقات کی۔
اس ملاقات میں بعض سنی علماء اور پروفیسرز نے شرکت کی اور حالیہ اور بدامنی واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، علامہ محمد جواد حاج علی اکبری نے اتوار کے روز اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ صوبے سیستان و بلوچستان کا دورہ کیا۔
حاج علی اکبری صوبے کے عمائدین اور مختلف گروہوں کے ساتھ سیستان اور بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے رہبر انقلاب اسلامی کے عظیم اقدامات کے بارے میں گفتگو کرنے والے ہیں۔
وہ حالیہ واقعات کے متاثرین اور شہداء کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
زاہدان کے امام جمعہ کی ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندے سے ملاقات
13 نومبر، 2022، 7:30 PM
News ID:
84941099
تہران، ارنا – ایرانی شہر زاہدان کے امام جمعہ نے رہبر معظم انقلاب کے نمائندے کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
متعلقہ خبریں
-
صوبے خوزستان میں ایک دہشتگرد گروپ کو تباہ کردیا گیا
خوزستان، ارنا – سپاہ پاسداران کے انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے ایک یورپی ملک کی جانب سے حمایت یافتہ…
-
ایرانی صدر کا سیستان و بلوچستان میں حالیہ واقعات کے جائزے کیلئے حکم
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے زاہدان میں حالیہ واقعات کے سلسلے میں وزیر داخلہ کا حکم دیا…
-
ایرانی وزیر داخلہ زاہدان کے دورے پر پہنچ گئے
زاہدان۔ ارنا- ایرانی وزیر داخلہ "احمد وحیدی"، زاہدان میں حالیہ فسادات کا جائزہ لینے کیلئے آج…
-
زاہدان میں دہشت گردی کے جرم کا بدلہ دشمنوں سے لیا جائے گا: سپاہ پاسداران
تہران، ارنا - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس تنظیم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی…
آپ کا تبصرہ