ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر کے نمائندے برائے افغانستان کے امور "حسن کاظمی قمی" نے کابل میں حالیہ دھماکے کے بعد، افغان گورننگ باڈی کی محکمہ صحت کے عہدیداروں سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، افغانستان کی امدد پر تیاری کا اظہار کرلیا۔
واضح رہے کہ آج بروز جمعہ کی صبح کو کابل کے مغرب میں خودکش حملے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu