تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ میں سید حسن نصر اللہ اور لبنانی عوام کو کو حزب اللہ کے قیام کی 40 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔

ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ میں سید حسن نصر اللہ اور لبنانی عوام کو کو حزب اللہ کے قیام کی 40 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔

 انہوں نے بتایا کہ عوام، فوج اور مزاحمت کا مساوات لبنان کی آزادی اور اقتدار کی ضامن اور صیہونی حکومت کے لالچ کے سامنے اس ملک کا محافظ ہے۔

کنعانی نے کہا کہ ہم لبنانی مزاحمتی فرنٹ کی 40 ویں سالگرہ اور اس کی مسلسل فتح پر حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ، لبنانی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مزاحمتی فوج اور لبنان کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@