تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کابل کے ایک مسجد میں حالیہ دہشتگردانہ حملے کی شدت سے مذمت کی جس کے نتیجے میں دسیوں نمازی شہید اور زخمی ہوگئے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "ناصر کنعانی" نے اس دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

*9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu