تہران، ارنا - روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آج بروو بدھ تہران کا دورہ کریں گے۔

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آج بدھ کو تہران کا دورہ کریں گے اور کل بروز جمعرات ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu