سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے آج سہ پہر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ہونے والی گفتگو کی اطلاع دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، اس بات چیت میں غزہ کی پٹی اور اس کے گردونواح کی خطرناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔