ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، ابابیل بیلسٹک میزائل سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران (IRGC) کے زہیر میزائل سے ملتا جلتا ہے۔
3.7 میٹر لمبے، 240 کلوگرام وزنی اور 45 کلوگرام وار ہیڈ کی خصوصیات والے ابابیل میزائل کی رینج 86 کلومیٹر ہے۔
اس میزائل میں آپٹیکل گراوئنڈ ڈیٹیکٹر نصب کرنے کی صلاحیت بھی ہے۔