یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے اتوار کے روز اپنی ٹویٹ میں کہی۔
انہوں نے رجب طیب اردوغان کی نئی صدارت کے آغاز میں ہاکان فیدان کو ترکی کی وزارت خارجہ کے عہدے پر فائز ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اور کہا کہ ہم نے کئی بار قریب سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔ وہ ایک پیشہ ور اور سمجھدار سفارت کار ہیں۔
ارنا کے مطابق حالیہ صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردوغان مسلسل تیسری بار ترکی کے صدر بن گئے۔ ہمارے ملک کے پہلے نائب صدر محمد مخبر نے اردوغان کی حلف برداری تقریب کی شرکت کے لیے کل چند گھنٹے کے لیے انقرہ کا دورہ کیاتھا۔