ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے جمعرات کے روز شام کا دورہ کیا ہے، شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 10 مارچ 2023 - 11:04
دمشق، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے شامی صدر سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔