تہران، اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل میں ایک ایران مخالف قرارداد منظور کی گئی جس میں خواتین کی حیثیت سے متعلق اقوام متحدہ کے کمیشن میں ایران کی رکنیت ختم کردی گئی۔

لیبلز