تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دھمکیوں اور پابندیوں کے غیر موثر ہونے پر دوبارہ زور دیتے ہوئے فرانس اور برطانیہ کو جوہری معاہدے کی موجودہ صورتحال کے قصوروار کے شانہ بشانہ نہ کھڑنے کا مشورہ دیا۔

 یہ بات ناصر کنعانی نے آج بروز منگل اپنی ایک ٹویت میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ اور فرانس کو چاہیے کہ جوہری کی موجودہ صورتحال کے قصور وار کا ساتھ دینے کے بجائے ایک مستحکم اور مضبوط معاہدے کے لیے ضروری فیصلے کرنے کے لیے اپنے اتحادیوں پر دباؤ ڈالیں۔

انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے ثابت ہوچکا ہے کہ دہمکی اور پابندیاں غیر موثر ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu